پاکستان کا 14 افراد کے قاتلوں کے خلاف کارروائی نہ کرنے پر ایران سے احتجاجApril 20, 2019طارق ملک0 اس اندوہناک واقعے کی ذمہ داری کالعدم تنظیموں کے ایک گروہ نے قبول کی ہے جس کے خلاف کارروائی کے لیے پاکستان نے پہلے بھی ایران سے کئی بار مطالبہ کیا۔