اپنے چھوٹے بھائیوں اور بچوں کو یہ فن سکھا کر محفوظ تو بنا رہے ہیں، مگر فن شناس کوئی نہیں ہے، کاریگر ابرار
اپنے چھوٹے بھائیوں اور بچوں کو یہ فن سکھا کر محفوظ تو بنا رہے ہیں، مگر فن شناس کوئی نہیں ہے، کاریگر ابرار
ہنرمندوں کی سرپرستی کرکے اس فن کو زندہ رکھا جا سکتا ہے۔
جدید دنیا کو قدیم تہذیب وثقافت سے آگاہی دلانے کے لیے ملتان چیمبر آف کامرس میں فن پاروں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا تو دیکھنے والوں کی آنکھیں ’خیرہ‘ ہوگئیں۔