سوزوکی نے گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیاOctober 1, 2019ویب ڈیسک0 پاک سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں چھ ہزار تک کا اضافہ کیا ہے