عام آدمی کی سواری موٹر سائیکل بھی مہنگائی کی زد میںSeptember 3, 2019عمیر رانا0 مارکیٹ میں ستر سی سی موٹر سائیکل پچھہتر ہزار اور ایک سو پچیس سی سی کی قیمت ایک لاکھ پچیس ہزار تک پہنچ چکی ہے۔