وفاقی دارالحکومت اسلام میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور بعض مقامات پربارش بھی ہو سکتی ہے
دریاؤں کے حفاظتی بند ٹوٹنے سے دیہات زیرآب آگئےاور سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں
موسلادھار بارش کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر بھی متاثر ہوئی ہے
جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین، ایک بچہ اور ایک نوجوان بھی شامل ہیں
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا لیکن میرپور خاص، ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور کراچی میں بارش متوقع ہے
زخمی بچوں کو طبی امداد کے لیے فوری قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو
خیبرپختونخوا میں بھی وفاقی اور صوبائی حکومت کی لاپرواہی قابل مذمت اور افسوسناک ہے،صدر ن لیگ
متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروئیاں اور بند سڑکیں کھولنے کےلیے اقدامات جاری ہیں
اس بار ملک میں مون سون کی بارشیں معمول سے 10فیصد زائد ہوں گی، محکمہ موسمیات
شدید بارش سے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ، ندی نا لوں میں طغيانی اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خطرہ
لاہورکے علاقے بند روڈ سگیاں پل کے قریب مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے
پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش متوقع
ہنگامی حالات میں بجلی کی بندش کا دورانیہ طویل بھی ہو سکتا ہے، ترجمان کے الیکٹرک
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گزشتہ روز سندھ نے 90 سالہ تاریخ کا بدترین مون سون دیکھا۔
جھل مگسی میں گزشتہ 20گھنٹوں سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث ندی نالوں میں طغیانی ہے اور نشیبی علاقے زیرآب آ گئے ہیں













