بزرگ اور بچے کے بیان میں فرق ہوتا ہے وہی فرق بلاول میں نظر آ رہا ہے۔
اتنی معاشی تباہی حادثے سے نہیں منصوبے کے تحت ہوئی ہے۔
حماس کے نمائندوں کے بغیر او آئی سی اجلاس مکمل نہیں۔
ملاقات کے دوران غزہ کی صورتحال پر بات چیت کی گئی
فلسطینیوں کیلئے خوراک اور ادویات بھی ساتھ لے کر گئے ہیں
اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو دہشت گرد کہا جا رہا ہے۔
کسی کے گھر تعزیت کے لیے جانا پختون کلچر کی روایت ہے۔
تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر ، علی محمد خان سمیت دیگر آئندہ الیکشن آزاد امیدوار کی حیثیت سے لڑیں گے، سینئر صحافی
سیاسی انتشار اور خلفشار سے جمہوریت مضبوط ہو گی نہ ملکی مسائل حل ہوں گے۔
وقت آگیا ہے کہ سیاستدان اور سیاسی جماعتیں بالغ نظری کا مظاہرہ کریں
ملک میں جبر اور دھاندلی نہیں چلے گی۔
امریکہ و یورپ انسانی حقوق کے قاتل کو سپورٹ کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان
جنوری میں ملک کے بالائی علاقوں میں موسم شدید سرد اور برفباری ہو گی، مولانا فضل الرحمان
مغربی دنیا آج بھی اس کی پشت پر ہے، ان کی لابیز یہاں کام کرر ہی ہیں، سربراہ جے یو آئی ف
جب تک قرآن و سنت کو اپنا رہنما نہیں سمجھیں گے تب تک خوشحالی ممکن نہیں۔














