گورنر سندھ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا وزارت عظمیٰ کا خواب پورا نہیں ہو گا۔
خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں نے یہ اعلان آج ایک وفد کے ہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں کیا ہے ۔
خیبرپختون خوا ( کے پی) کے ڈاکٹرز نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے پہلے بھی اپوزیشن کو رسوا کرایا، اب بھی وہ وہی کرنے جارہے ہیں۔ فضل الرحمان کے چاروں مطالبےوزیراعظم نے جنرل اسمبلی میں پیش کیے۔
نا اہل حکومت کی ناقص پالیسیوں سے عام آدمی بری طرح متاثر ہو رہا ہے ، تاجر برادری ناروا ٹیکسوں کی وجہ سے ہڑتال پر ہیں۔
فضل الرحمنٰ کی تحریک کے دو بڑے مقاصد ہیں،ایک تو اپنی ذاتی سیاسی حیثیت کی بحالی دوسرا مدرسہ اصلاحات کو روکنا۔
ہمارے کارکن ممی ڈیڈی نہیں یہ گھاس بھی کھالیں گے، رہنما جے یو آئی
ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کی ملاقات کے موقع پر کی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں شہریار آفریدی نے کہا کہ انتقامی کارروائی ہوتی تو راناثنااللہ کو میڈیا سے بات نہ کرنے دیتے،اگر سختی کرنا ہوتی تو ہر پیشی پر عدالت کے باہر خطاب نہ کرتے۔
ن لیگ کے صدر شہباز شریف مارچ کا حصہ نہیں بنیں گے، وزیر ریلوے شیخ رشید احمد
مولانا فضل الرحمان نے اپنے احتجاج کا اعلان کیا ہے ہماری اخلاقی اور سیاسی اسپورٹ ان کے ساتھ ہے۔
شہباز شریف نے درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ فیصل واوڈا دھاندلی سے جیتے لہذا ان کی کامیابی کو کالعدم قرار دیا جائے۔
’اس تاریخ کو احتجاج کرنے سے کشمیر کاز کو نقصان پہنچے گا‘
اسپتال ڈیڑھ گھنٹہ دور ہے جب تک مجھے وہاں پہنچایا جائے گا میری زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔
’مولانا کا ووٹرز جہاں جائے گا چٹائی ڈال کر سو جائے گا‘













