ڈی چوک ریڈ زون ہے اور وفاقی دارالحکومت کو ایک ملا کی انتہا پسندی کی نظر نہیں کرسکتے ہیں۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی
معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی تو قانون حرکت میں آئیگا، سربراہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی
آج حزب اختلاف نے ہر معاہدے سے لاتعلقی کا اعلان کیا، فردوس عاشق اعوان
انسانوں کا سمندر اس بات کی قدرت رکھتا ہے کہ وزیراعظم کو گرفتار کرسکتا ہے۔ امیر جے یو آئی (ف) کا خطاب
مولانا فضل الرحمان پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ آزادی مارچ کے لیے عورتوں کو گھر میں رہ کر روزہ رکھنا اور دعا کرنی چاہیے۔
کسی کی آواز کو دبانا آئین کے آرٹیکل 19 اور پیمرا آرڈیننس 2002 کی خلاف ورزی ہے، پشاور ہائی کورٹ
ایسا لگتا ہے فضل الرحمان بھارتی شہری ہے، انڈین میڈیا ان کو دکھا دکھا کر خوش ہے، عمران خان
رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ اسلام آباد دھرنے میں جائیں گے، ذرائع
شفقت اور طلحہ نامی افراد جان کی بازی ہار گئے۔ دو زخمیوں کو راول اسپتال میں داخل کردیا گیا۔
سلیم صافی نے کہا کہ حکومت کی پوری کوشش ہے مریم نواز اور نواز شریف کو ملک سے باہر بھیج کر جان چھڑائی جائے
میں ہمیشہ سے کہتا آیا ہوں کہ میاں نواز شریف کے ساتھ زیادتی ہورہی ہے۔ ممتاز قانوندان کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
ہم لوٹی گئی امانت واپس لینے نکلے ہیں، فضل الرحمان
ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے مکمل تیار کر رکھی ہے اور ہماری کوشش ہو گی کہ ہم پہل نہ کریں۔
فضل الرحمان کی قیادت میں ٹھاٹھیں مارتا ہوا قافلہ اسلام آباد کیلئے رواں دواں ہے، رہنما جے یو آئی ف
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت کو حزب اختلاف سے نہیں بلکہ حزب اختلاف کو حزب اختلاف سے ہی خطرہ ہے۔












