مولانا فضل الرحمان نے اج سے دس سال قبل جو کچھ کہا، اس کے برعکس اب وہ مختلف راہ پر چل پڑے ہیں، وزیر اطلاعات خیبر پختونخواہ
میری پوری توجہ نواز شریف کی صحت پر ہے، سیاست کے لیے ابھی پوری زندگی پڑی ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کے رہنما نے کہا کہ ملک میں ایک طبقہ ایسا ہے جو چاہتا ہے سیاست کنٹرول میں رہے۔
ہم شہادتیں لیں گے اور نعشیں اٹھائیں گے۔ استعفے کے علاوہ دوسرا آپشن شفاف انتخابات کا انعقاد ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو
قمر زمان کائرہ نے کہا کہ آصف علی زرداری کو بغیر کسی جرم ثابت ہونے کے گرفتار کر رکھا ہے اس لیے وہ ضمانت لینا نہیں چاہتے۔
اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ وہ ایسے نکات ترتیب دیں جس پر احتجاج میں شریک جماعتیں سنجیدگی سے بات چیت پر آمادہ ہوں۔
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل کے اس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ پاک فوج غیر جانب دار ہے۔
سابق وزیر اعلی کے پی اکرم خان درانی کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کے مقدمات ہیں۔
نا اہلوں کو حکومت عطا کردی گئی ہے تو ملک کیسے چلے گا؟ امیر جے یو آئی (ف) کا استفسار
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے شرکا کو حکومت کی جانب سے کوئی سہولت فراہم نہیں کی۔
ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔ وفد کے ارکان نے کہا کہ حکومت نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر بھرپور انداز میں اجاگر کیا ہے ۔
یہ ایک دھاندلی کی حکومت ہے جسے مزید وقت نہیں دیا جاسکتا، مولانا فضل الرحمان
‘فضل الرحمان کو بلوچستان میں حصہ دیا جائے گا’
ماہر قانون نے کہا کہ حکومت انتخابات کی طرف نہیں جائے گی کیونکہ اس کا انہیں نقصان بھی ہوسکتا ہے دیگر جماعتیں بھی انتخابات کے لیے تیار نہیں ہیں۔
سینیٹ اجلاس کے دوران حزب اختلاف اور حکومتی اراکین الجھ پڑھے۔














