میگا منی کرپشن کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے، چیئرمین نیب
جے یو آئی کے زیر اہتمام 25 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ بھی ملتوی ہو گیا ہے، ذرائع
وفاقی وزیر ریلوے نے کہا کہ عمران خان نے نواز شریف کی تقریر کو نشر کرنے کی اجازت دے کر غلط کیا۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال، اپوزیشن کی تحریک کے ایکشن پلان اور اے پی سی کے بعد کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔
موسیٰ خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی جا رہی تھیں۔
مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کی سفارش نہیں کی گئی ہے، نیر حسین بخاری مرکزی سیکریٹری جنرل
امیر مقام کوفروری 2018 اور اپریل 2010 میں بھی نیب نے طلب کیا تھا، ان پر کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے، ذرائع
اب پیچھے نہیں ہونا ہے،مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو ک درمیان ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی
عوام کی آہ و بکا آسمان سن رہا ہے لیکن حکمرانوں کو قوم کے کرب کا کوئی احساس نہیں ہے، پریس کانفرنس سے خطاب
مولانا فضل الرحمان کو یکم اکتوبر کو حیات آباد کے آفس میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، نیب ذرائع
مولانا فضل الرحمان ناراض ہو کر اے پی سی سے اٹھ گئے۔
ہمیں آج ہی فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم اسمبلیوں سے مستعفی ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ اے پی سی کے بعد متحدہ اپوزیشن کا متفقہ لائحہ عمل سامنے آئے گا
شہبازشریف اس ملک کی اصل طاقتوں سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ ان کا رجحان کسی ٹکراوَ کی جانب نہیں بلکہ وہ تو وقت پر الیکشن کے حامی ہیں، وزیر ریلوے
اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا۔














