Close Menu
ہم نیوز
    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    ہم نیوز 7 Feb, 2026
    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    Live

    فضل الرحمان کرپٹ آدمی ہیں، ان کو مولانا کہنا علما کی توہین ہے، وزیراعظم

    January 29, 2021نیوز ڈیسک0

    مولانا فضل الرحمان مدرسہ کے بچوں کو پیسہ بنانے کیلئے استعمال کرتے ہیں، عمران خان

    فضل الرحمان

    نواز شریف ، زرداری حکومت کی رخصتی پر مکمل اتفاق رکھتے ہیں، فضل الرحمان

    January 26, 2021ویب ڈیسک0

    پی ڈی ایم حکومت یا اسٹیبلشمنٹ، کسی کے ساتھ مذاکرات نہیں کر رہی۔ ہمارے ساتھ اگر کوئی بات کرنا چاہتا ہے، تو مطالبات پورے کر کے آئے۔

    مولانا فضل الرحمان کے بھائی سے نیب ٹیم کی پوچھ گچھ

    مولانا فضل الرحمان کے بھائی سے نیب ٹیم کی پوچھ گچھ

    January 26, 2021فیاض احمد0

    نیب ٹیم نے ضیا الرحمان سے ایک گھنٹہ 30 منٹ تک پوچھ گچھ کی۔

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو عدالت سے گرفتار کرلیا گیا

    مولانا فضل الرحمان بند گلی میں جا رہے ہیں، شیخ رشید

    January 24, 2021نیوز ڈیسک0

    بلاول بھٹو زرداری ایک نہیں 100 مرتبہ تحریک عدم اعتماد لائیں، وزیر داخلہ

    فضل الرحمان کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے سے روکنے کیلئے درخواست دائر

    January 22, 2021ویب ڈیسک0

    جے یو آئی ف کو الیکشن کمیشن نے الگ انتخابی نشان الاٹ کیا تھا، موقف سنے بغیر فضل الرحمان کی پارٹی کو جے یو آئی کا نام استعمال کرنے دیا گیا۔

    جو پاکستان سے وفادار ہے وہ کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، مولانا فضل الرحمان

    جو پاکستان سے وفادار ہے وہ کبھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، مولانا فضل الرحمان

    January 21, 2021نیوز ڈیسک0

    خون کے آخری قطرے تک فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، سربراہ جے یو آئی ف

    اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیر خارجہ

    حکومت راستہ بند کرتی تو کنٹینرز اٹھا کر پھینک دیتے، فضل الرحمان

    January 19, 2021ویب ڈیسک0

    ہم آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر بات کر رہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم

    مریم نواز الیکشن کمیشن سے اپنے بارے میں بھی پوچھ لیں، فردوس عاشق اعوان

    January 19, 2021نیوز ڈیسک0

    یہ لوگ جیب کترے بن کرعوام کو لوٹتے رہے، معاون خصوصی

    پی ڈی ایم کا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ فوری کرنے کا مطالبہ

    January 18, 2021ویب ڈیسک0

    فارن فنڈنگ کیس ملک کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے،عمران خان فارن کیس کے مرکزی ملزم ہیں، فیصلے میں تاخیر سے شکوک و شبہات پیدا ہو رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

    ترجمانوں کے اجلاسوں پر خرچ کرنے کے بجائے چینی سستی کردیں، مریم اورنگزیب

    حکومتیں اور بسیں دھکوں سے نہیں چلتیں، مریم اورنگزیب

    January 17, 2021ویب ڈیسک0

    پی ٹی آئی نے فارن فنڈنگ پر اعتراف جرم کر لیا ، الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیس میں پیش رفت کے لئے ہے، ترجمان مسلم لیگ ن

    مولانا فضل الرحما ن سمیت 20 سیاستدانوں کی زندگیوں کو خطرہ ہے، شیخ رشید

    مولانا فضل الرحمان ملک پر رحم کریں، شیخ رشید

    January 15, 2021ویب ڈیسک0

    پیپلزپارٹی ٹیسٹ میچ کھیل رہی ہے جب کہ مولانا آخری پانچ اوور کھیلنا چاہتے ہیں، وزیر داخلہ

    وفاقی وزرا  کا مولانا فضل الرحمان پر حج اور عمرہ کوٹہ میں کرپشن کا الزام

    January 13, 2021ویب ڈیسک0

    مولانافضل الرحمان نے کبھی کشمیر کازکی بات ہی نہیں کی ، مولانا نے اسلا م کا نام استعمال کیا، مراد سعید

    نیب میں ہمت ہے تو سوالنامہ بھیج کر دکھائے، مولانا فضل الرحمان

    January 11, 2021ویب ڈیسک0

    عوام کا سیلاب حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا۔ موجودہ حکومت ووٹ چوری کرکے اقتدار میں آئی، سربراہ پی ڈی ایم

    پی ڈی ایم آج بنوں

    پی ڈی ایم آج بنوں میں پاور شو کرے گی

    January 6, 2021شہاب اعوان0

    یہ جعلی اسمبلی ہے، اس کو وقت پورا نہیں کرنے دینا چاہیے، مولانافضل الرحمان

    پی ڈی ایم اجلاس: پی پی کا وزیراعظم کی نااہلی کیلئے پٹیشن دائر کرنے کا مشورہ

    January 1, 2021شفیق شریف0

    پی ڈی ایم اجلاس میں مستقبل کے حوالے سے بڑے فیصلے متوقع ہیں

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook
    تازہ ترین
    نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

    نئے کرنسی ڈیزائن کے نوٹ عید پر دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ تفصیل سامنے آ گئی

    February 7, 2026
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارت کو پہلے میچ سے قبل بڑا دھچکا

    February 7, 2026

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، ٹاس پاکستان کے نام، نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری

    February 7, 2026
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان پہلے مقابلے کیلئے تیار، آج تین میچ کھیلے جائیں گے

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان پہلے مقابلے کیلئے تیار، آج تین میچ کھیلے جائیں گے

    February 7, 2026
    پی ایس ایل، صائم ایوب نے بابر، شاہین اور شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

    پی ایس ایل، صائم ایوب نے بابر، شاہین اور شاداب کو پیچھے چھوڑ دیا

    February 7, 2026
    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

    ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

    February 7, 2026

    321

    ہم نیوز

    ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔ تمام حقوق محفوظ ہیں © 2026

    ہمیں فالو کریں

    WhatsApp Twitter Facebook Facebook

    نیوز کیٹیگریز

    • صفحۂ اول
    • تازہ ترین
    • پاکستان
    • دنیا
    • معیشت
    • کھیل
    • تعلیم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • پروگرام

    انگریزی سیکشنز

    • Pakistan News in Urdu
    • Sports News in Urdu
    • Business News in Urdu
    • Tech News in Urdu
    • Entertainment News in Urdu
    • Health News in Urdu
    • Horoscope in Urdu
    • Glam Magazine
    • Hum News English

    2017 - 2026 © All Copyrights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.

    WhatsApp