مولانا فضل الرحمان نے وطن کے لیے کوئی قربانی نہیں دی، معاون خصوصی
اب پاکستان میں جلسوں کے ساتھ روڈ کاروان بھی چلیں گے، سربراہ پی ڈی ایم کا کراچی میں منعقدہ جلسے سے خطاب
ہم پیپلزپارٹی کےخلاف محاذ نہیں کھولنا چاہتے، سربراہ پی ڈی ایم
ناجائز حکومت نے قوم کے سامنے اپنی تین سالہ کارکردگی کے جھوٹے اعدادوشمار قوم کے سامنے رکھے ہیں۔ سربراہ جے یو آئی
امید ہے طالبان پر امن اور مستحکم افغانستان کی تشکیل میں کامیاب ہونگے، سربراہ جے یو آئی ف
قومی اسمبلی میں ترمیمی بل اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے معاملے پر سخت موقف اختیارکیا جائے گا
۔ ملک میں جابروں کی حکومت ہے اس لیے وہ یہاں سے دور ہی رہیں، سربراہ پی ڈی ایم
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے حوالے سے فیصلے کیے جائیں گے، ذرائع
کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ(پی ڈی ایم) کا 13 اگست کو کراچی میں ہونے والا جلسہ موخر کر دیا گیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے خلاف اتحاد کوئی نئی بات نہیں ہے، صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات
بلاول بھٹو نے امریکہ جانے سے متعلق مجھ سے مشورہ نہیں کیا۔ انتظارکے باوجود پیپلزپارٹی کی جانب سےکوئی اشارہ نہیں آیا۔
محمد زبیر کے ذریعے این آر او لینے کی کوشش کی گئی، وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی ہم نیوز کے پروگرام ’پاکستان ٹو نائٹ‘ میں گفتگو
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کو بلایا گیا نہ پوچھا گیا، پی ڈی ایم کے سربراہ کا جلسہ عام سے خطاب
جلسے میں مولانا فضل الرحمان بھی خطاب کریں گے
پی ڈی ایم کے سربراہ گذشتہ ایک ہفتے سے بیماری کے باعث کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔











