کورونا: حکومتی اقدمات کا ساتھ دیں گے،علمائے کرام و مفتیان کرام کا اعلانMarch 15, 2020ویب ڈیسک0 صوبائی وزرا سعید غنی اور ناصر شاہ کی مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، مشائخ عظام اور مفتیان کرام سے ملاقاتیں۔