ہرمہینے 200 فیکٹریاں بند ہورہی ہیں 100فیصد کرائم بڑھ گیا ہے، سابق وزیر داخلہ
کراچی جلسے میں خواتین کی بھرپور شرکت ہوگی
پی ڈی ایم نے دونوں جماعتوں کو رجوع کے لیے وقت دیا تھا
نوازشریف نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کا معاملہ مولانا پر چھوڑ دیا، ذرائع
بہاولپور مظاہرے کی کی قیادت مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور یوسف رضا گیلانی کریں گے
مریم نواز اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کے گھر جائیں گی
ذرائع کے مطابق اجلاس میں لانگ مارچ اوردیگر فیصلے متوقع ہیں
حکومت گیڈر بھبکیوں سے ڈرنے اور جانے والی نہیں، یہ تحریک عدم اعتماد لائیں گے تو دیکھیں گے، فردوس عاشق اعوان
تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ مولوی صاحبان اور پولیس چند قدموں پر کھڑے تھے لیکن لڑائی نہیں ہوئی، سربراہ ق لیگ
حکومت سے کیا ملا یہ مولانا کے علاوہ صرف چند لوگوں کو معلوم ہے
چودھری برادران کی وزیراعظم عمران خان سے آج صبح گیارہ بجے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوگی۔
ن لیگ کے اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے مولانا کو مشورہ دیا تھا کہ آزادی مارچ کو ایک تحریک کی صورت میں چلایا جائے اور دھرنا دینے کی بھی مخالفت کی تھی
کیا پی پی پی نے لاڑکانہ میں ہماری پارٹی سے تعاون کی درخواست کی تھی؟ جے یو آئی کے صوبائی سیکریٹری کا نثار کھوڑو سے استفسار
اڈیالہ اور اٹک جیل میں ورزش کی مشین رکھ رہے ہیں، وفاقی وزیر
بین الاقومی رضامندی سے کشیمر کو فروخت کیا گیا، فضل الرحمان














