آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
گزشتہ روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا
گزشتہ روز سندھ، راولپنڈی، گوجرانوالہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ لاہور، پشاور، اسلام آباد ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چندمقامات پر بارش ہوئی۔
گزشتہ روز سندھ میں اکثر مقامات پر جبکہ پنجاب اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے جبکہ چند مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آج موسم گرم رہیگا تاہم پشاور، راولپنڈی لاہور ڈویژن، اسلام آباد،اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے
آج شام یا رات میں گوجرانوالہ، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر بارش کا امکان ہے
شہر قائد کراچی کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا
گزشتہ روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی
محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے چند مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے
بارش کے باعث پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا بھی امکان ہے
محکمہ موسمیات نے جمعرات سے ہفتہ کے دوران ملک میں تیزہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ مون سون بارش کی پیشگوئی کی ہے
قومی ائر لائن نے پروازوں کی منسوخی پر عوام سے معذرت کر لی۔
گزشتہ روز گوجرانوالہ، راولپنڈی، سرگودھا ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواوٗں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی












