پنجاب یونیورسٹی میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلانApril 12, 2019دانیال عمر0 ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے تدریسی شعبہ جات 15 اپریل سے 23 اپریل تک بند رہیں گے۔