راجستھان میں فرانسیسی سیاح خاتون سے زیادتی، بھارت کی ساکھ کو عالمی سطح پر دھچکا
ایران، فلسطین، یوکرین اورمیانمار پرخاموشی، مفادات کو اخلاقیات پرترجیح، دی وائر کی رپورٹ
ہمیں ہندوستانی سرکار نے بالکل بے یارو مددگار چھوڑ دیا، ہمارے بچے بھوکے مر رہے ہیں، پاکستانی ہندو
پاکستان اور آئی ایس آئی کے خلاف بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈہ بے نقاب
بھارتی انتہا پسندوں کی حمایت سے انتخابات جیتنے کا مودی کا بھونڈا منصوبہ بے نقاب ہو گیا
دریائے جہلم اور دریائے چناب کے پانی کو ربر ڈیم ٹیکنالوجی سے چوری کیا جا رہا ہے۔
پولیس نے مقدمات بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں درج کیے ہیں۔
خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے
تنظیم ”وارث پنجاب دے“ نے مودی سرکار کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، وزیر داخلہ امیت شاہ کو اندرا گاندھی جیسے انجام کی دھمکی دے دی۔
دہلی پولیس نے گزشتہ روز وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست میں لیا
مودی سرکار نے ٹوئٹر پر دباؤ ڈالنے کا آغاز کسان تحریک سے کیا تھا
تین دنوں سے شہید ہونے والے کشمیریوں کی مجموعی تعداد 10 ہوگئی
حکومت ریاستی معاملات میں مداخلت کے لیے مرکزی ایجنسیوں کو استعمال کر رہی ہے،وزیراعلیٰ بنگال
بے رحمی سے لوگوں کے بنادی حقوق اور ان کی مذہبی آزادی چھینی جا رہی ہے، محبوبہ مفتی
حکم کا اطلاق تمام سرکاری اور سرکاری امداد یافتہ اسکولوں پر ہو گا














