مقبوضہ کشمیر میں کرفیو نافذ، محبوبہ مفتی، عمر عبداللہ نظر بندAugust 5, 2019ویب ڈیسک0 مقبوضہ کشمیر میں مواصلات(انٹرنیٹ، فون) کے نظام کو مکمل بند کردیا گیا ہے جبکہ تمام ڈی سیز کو سیٹلائیٹ نمبر ایشو کر دیئے گئے ہیں