موبائل فون مکینک سیف گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لایاDecember 10, 2019شہاب اعوان0 کراٹے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والا پشاور کا مراد خان موبائل فون مرمت کر کے اپنے گھر والوں کی کفالت کرتا ہے