پاکستان میں پورنوگرافی سے متعلق 8لاکھ ویب سائٹس بلاک کی ہیں، پی ٹی اےJuly 17, 2019نعمان مقصود0 چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ پاکستان میں فحش مواد اپلوڈ ہونے کےشواہد نہیں ملے ۔ 2ہزار384ویب سائٹس چائلڈ پرونوگرافی سے متعلق تھیں۔