بھارت کی طرف سے جھوٹے آپریشن کےلیے راہ ہموار کی جارہی ہے، ترجمان پاک فوجSeptember 7, 2019طارق ملک0 ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ بھارتی میڈیا 2 پاکستانیوں کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے جو 21 اگست کوغلطی سے لائن آف کنٹرول پار کرگئے تھے