تن من نیل و نیل ڈرامہ انتہائی حساس موضوع کا احاطہ کرتا ہے
تن من نیل و نیل ڈرامہ انتہائی حساس موضوع کا احاطہ کرتا ہے
ڈرامے معاشرے میں بیداری پیدا کرنے، معاشرتی اصولوں کو چیلنج کرنے اور مثبت تبدیلی لانے کی ترغیب دے سکتے ہیں
ڈرامے میں محبت کی اصلاحی قوت، تبدیلی کی طاقت،ذاتی عرفان، شناخت اور دریافت کے پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا ہے