’کابینہ اور دیگر فورمز سے منظور شدہ منصوبوں پر بنے کیسز پر اب نیب کا اختیار نہیں‘December 1, 2021ویب ڈیسک0 قومی احتساب بیورو (نیب) نے ترمیمی آرڈیننس کے بعد زیرسماعت کیسزاور ریفرنسز سےمتعلق پالیسی تیار کر لی۔