ان کی شاعری میں ماضی کی دھندلاہٹ میں گم کچھ مناظر اورکھوئے ہوئے رشتوں کی آہٹیں ہیں جو پڑھنے والے دل پر دستک دیے بغیر نہیں لوٹتیں
ان کی شاعری میں ماضی کی دھندلاہٹ میں گم کچھ مناظر اورکھوئے ہوئے رشتوں کی آہٹیں ہیں جو پڑھنے والے دل پر دستک دیے بغیر نہیں لوٹتیں
معاشرے کی بے مروتی اور انسانوں کی بے رخی پر اس ناراض شاعر کو حکومت پاکستان نے تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا
منیرنیازی کی 91ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ خوب صورت شاعری کی بدولت منیر نیازی چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔