منہ کا سرطان : کراچی میں تیزی سے پھیلتی موذی بیماریOctober 8, 2019سید سبط حسان رضوی0 سرکاری اسپتالوں کی بات کریں تو صرف جناح اسپتال میں ہی یومیہ 3 سو مریض کینسر کے علاج کے لیے آتے ہیں۔