وزیر اعظم کا راول چوک فلائی اوور منصوبے میں تاخیر کی تحقیقات کا حکمApril 16, 2022ویب ڈیسک0 وزیر اعظم شہباز شریف نے راول چوک فلائی اوور کا صبح سویرے اچانک دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا