چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے کئی نام زیر گردش ، مصطفیٰ رمدے سب سے مضبوط امیدوارJanuary 20, 2024ویب ڈیسک0 نجم سیٹھی بھی دوڑ میں شامل ،ذکا اشرف کے مستعفی ہونے کے بعد کئی آفیشلز کی پوزیشنز خطرے میں پڑ گئیں