چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ آج ریٹائر ہوجائیں گےDecember 20, 2019جاوید سومرو0 پاناما کیس سننے والے پانچ رکنی بینچ کا بھی حصہ رہے اور انہوں نے اپنے اختلافی نوٹ میں مشہور اطالوی ناول گاڈفادر کا ڈائیلاگ لکھا ’ہر بڑی دولت کے پیچھے جرم کی ایک داستان چھپی ہوتی ہے‘