ممبئی حملہ کیس: ملزم ذکی الرحٰمن لکھوی کی ضمانت کے خلاف اپیل کی سماعت کل ہو گیMay 6, 2019فرید صابری0 ملزم کی ضمانت خارج ہونے پراسے احاطہ عدالت سے گرفتار کیا جاسکتاہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے اسپیشل ٹیمیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود ہونگی۔