چینی چوری میں ملوث مل مالکان کیخلاف مقدمہ چلایا جائے گا، ایف بی آرNovember 30, 2023ویب ڈیسک0 ٹیکس اسٹیمپ نہ ہونے پر مال ضبط اور ڈیفالٹر کو 3 سال تک قید کی سزا دی جا سکتی ہے۔