ملک کا چہرہ بچانے کیلئے پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی تھی۔
ملک کا چہرہ بچانے کیلئے پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کی تھی۔
وزیراعظم عمران خان سے ملک عدنان کی ملاقات کل ہو گی اور ان کے اعزاز میں وزیراعظم آفس میں تقریب کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔
پریانتھا ایماندار اور اصولوں کے لحاظ سے سخت افسر تھے۔