اسحاق ڈار قوم کو بتائیں گے کہ انہیں کونسی بیماری ہے؟ ملک اعظم کا استفسارFebruary 16, 2020ویب ڈیسک0 جن عدالتوں نے سابق وزیر خزانہ کو اسٹے دیا ہے وہ انہی عدالتوں پر اعتماد کریں اور ملک میں واپس آجائیں، امین بیت المال پنجاب