سکے پر ہزاروں ہیرے بھی لگائے گئے ہیں ، قیمت 7 ارب پاکستانی روپے کے برابر
لیڈی ڈیانا کا دوسرا نمبر جبکہ مدر ٹریسا اس سروے میں تیسرے نمبر پر رہیں
لیڈی ڈیانا 25 سال قبل 1997 میں صرف 36 سال کی عمر اس دنیا کو چھوڑ گئی تھیں
تاج انیس سو سینتیس میں ملکہ الزبتھ کے والد شاہ جارج ششم کی تاجپوشی کے لیے بنایا گیا تھا
آج لاکھوں لوگ ملکہ کی شاندار زندگی کو یادگار بنانے کے لیے اکٹھے ہوں گے۔، شاہی خاندان
ملکہ کے تابوت کا دیدار شام پانج بجے سے کیا جاسکے گا
برطانوی بادشاہ چارلس سوم تخت نشین ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے پہلا خطاب
چارلس دولتِ مشترکہ کے بھی سربراہ بن گئے ہیں جو کہ 56 خودمختار ممالک کی تنظیم ہے
ملکی برطانیہ برطانوی نے تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا
گڑیا جون کے شروع میں پلاٹینم جوبلی کی سرکاری تقریبات سے قبل لندن کے اسٹورز میں فروخت کی جائے گی
اب برداشت سے باہر ہو گیا ہے، خاندانکو بدنام کیا جا رہا ہے، ملکہ الزبتھ
میگھن مارکل ذاتی زندگی کے بارے میں انکشافات کریں گی
اس سے پہلے بتایا گیا تھا کہ برطانوی ملکہ اپنی عوامی فرائض سے چند ماہ کے لئے دستبردار ہونے جا رہی ہیں
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کو 68 سال میں پہلی بار ان کی سالگرہ پر توپوں کی سلامی نہیں دی گئی۔













