واٹس ایپ کا زبردست نیا فیچر کیا ہے؟February 10, 2021ویب ڈیسک0 نئے فیچر میں واٹس ایپ کے ایک اکاؤنٹ کو چار ڈیوائسز میں استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی جائے گی۔