ملٹری کورٹ کو عدلیہ تسلیم کرتے ہیں تو اس کے نتائج کچھ اور ہونگے ، جسٹس مظہر
ملٹری کورٹ کو عدلیہ تسلیم کرتے ہیں تو اس کے نتائج کچھ اور ہونگے ، جسٹس مظہر
کوئی شخص جو فوج کا حصہ نہ ہو صرف جرم کی بنیاد پر فوجی عدالت کے زمرے میں آ سکتا ہے؟
کیا غیر متعلقہ شخص کو ڈسپلن کے نیچے لانا آرٹیکل 8 کی خلاف ورزی نہیں ہو گی؟ جسٹس جمال مندو خیل