مشرف کے منجمد بنک اکاؤنٹس سے رقم کیوں نکلی؟ ایف آئی اے وضاحت دے، عدالتJune 17, 2019محمد ظریف0 جنرل (ر) پرویز مشرف سابق وزیراعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کے قتل کے مقدمے میں اشتہاری اور مفرور ملزم ہیں۔