خاتون کو برہنہ کرنے کے کیس میں روپوش مزکری ملزم نے گرفتاری دیدی November 15, 2019جلال محسود0 واقعہ کا مقدمہ تھانہ درابن میں9 افراد کے خلاف درج ہوا تھا، جن میں پولیس نے آٹھ ملزمان گرفتار کرلئے تھے تاہم مرکزی ملزم سجاول دوسال سے روپوش تھا۔