پاکستان کی جانب سے ساجد خان کی زبردست بائولنگ ، دوسری اننگز میں 5 کھلاڑی آئوٹ کئے
ویسٹ انڈیز کے جومل واریکن اور جیڈن سیلز نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ کیون سنکلیئر نے 2 اور گڈاکیش موتی نے ایک وکٹ حاصل کی
قومی ٹیم دوسری اننگز میں 220 رنز پر ڈھیر ، انگلینڈ کے جیک لیچ کی تباہ کن بائولنگ ، 4 وکٹیں حاصل کیں
ریکارڈ پارٹنر شپ، انگلینڈ کی جانب سے جوروٹ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی بن گئے
انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 823 رنز بنا کر پہلی اننگ ڈیکلیئر کر دی
انگلینڈ نے تین وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنائے
پاکستان کی پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق، شان مسعود اور سلمان آغا نے سنچریاں اسکور کیں
ہمیں ایسا لگ رہا تھا جیسے گیند زمین کو چھو گئی ہو، بابر اعظم
یہ ٹیسٹ ابرار کے لیے یادگار رہے گا، کپتان قومی ٹیم
انگلینڈ نے پاکستان کو 355 رنز کا ہدف دیا تھا
ابراراحمد نے ڈیبیو میچ کے پہلے ہی اوور میں وکٹ لے کر انوکھا ریکارڈ بنایا۔
پاکستان کے ابرار احمد نے اننگز میں 4 اور میچ میں 11کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل












