وزارت مواصلات کی طرف سے ایم فائیو موٹروے مکمل ہونے کے دعوے دھرے رہ گئےOctober 4, 2019نعمان مقصود0 این ایچ اے ذرائع کا کہناہے کہ ایم فائیو پر پٹرول پمپس اور سروس ایریاز ابھی تک تعمیر نہیں ہوئے اور نہ ہی تاحال موٹروے اسٹاف کی بھرتیاں مکمل کی جا سکی ہیں۔