میچ کی منسوخی کے بعد دونوں ٹیموں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے بلے باز اتنا اچھا کھیلیں کے شاہد آفریدی تک بات ہی نہ جائے، کوچ ملتان سلطانز
سلطانز کی جانب سے ریلی روسو نے 43 گیندوں پر پی ایس ایل کی تیز ترین سنچری بنائی
ملتان کی جانب سے معین علی اور کپتان شان مسعود کی نصف سنچریاں، عمران طاہر کی تین وکٹیں
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
لاہور قلندر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
لاہور قلندر کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا کہ اس بار ان کی ٹیم شائقین کو مایوس نہیں کرے گی
قومی ٹیسٹ ٹیم کا حصہ دائیں ہاتھ کے بلے باز شان مسعود ملتان سلطانز کے کپتان مقرر
محمد وسیم پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے بیٹنگ کوچ بھی ہیں، ذرائع
ملتان نے لاہور کا 141 رنز کا ہدف 12 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا
آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن اور ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ ناطم الحسن سمیت دیگر نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔
کوئٹہ کی جانب سے شین واٹسن نے عمدہ اننگز کھیلی، انہوں نے 6 چھکوں اور 6 ہی چوکوں کی مدد سے 55 گیندوں پر 91 رنز اسکور کئے
زلمی کی جانب سے لیم ڈاسن نے 52، ڈیرن سیمی 40 اور آنڈرے فلیچر نے 21 رنز اسکور کئے
زلمی کی جانب سے امام الحق نے 39، عمر امین نے 54 اور کیرن پولارڈ نے ناقابل شکست 52 رنز اسکور کئے
سلطانز کی جانب سے عمر صدیق نے 46 اور جیمز ونس نے 28 رنز اسکور کئے














