عالمگیر ترین صاحب اللہ کے پاس چلے گئے ہیں جو سب کیلئے ایک افسوسناک خبر ہے
ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
کوالیفائر قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول کے مطابق کھیلا جائے گا
وہ آخری تین لیگ میچز اور پلے آف مرحلے کے لیے ملتان سلطانز کو دستیاب ہوں گے
لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
ملتان سلطانز کے کھلاڑی خوشدل شاہ پاکستان سپر لیگ میں تیز ترین سنچری بنانے کے خواہاں
ملتان سلطانز ہوم گراؤنڈ پر بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر براجمان ہے۔
آخری اوور میں جب آپ کو نوبال اور چھکا مل جائے پھر بھی آپ میچ ہار جائیں تو غصہ تو آنا تھا، عامر سہیل
پی ایس ایل 8 میں محمد رضوان نے 60 گیندوں پر سینچری بنا لی۔
ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا تھا جب کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 18 ویں اوور میں 138 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔
پی ایس ایل کی ٹیموں نے پلاٹینیم کیٹیگری سے ایک ایک کھلاڑی کا انتخاب کر لیا۔
علیم ڈار اور شاہنواز دھانی کے درمیان دلچسپ لمحہ وائرل
گرتے ہیں شاہ سوار ہی میدان جنگ میں، کپتان ملتان سلطانز
لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں اوور میں 138 رنزبناکر آؤٹ ہو گئی۔
آسٹریلوی کرکٹر ٹیم ڈیوڈ کورونا سے صحت یاب ہو چکے ہیں اور وہ کل کے میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔














