افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ملا خادم ہلاکMay 16, 2019ویب ڈیسک0 روس کے صدر ولادی میر پیوٹن سے امریکہ کے سیکریٹری خارجہ مائک پومپیو نے سوچی میں ملاقات کی ہے جس میں شام، افغانستان، لیبیا اور وینزویلا کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔