اسلام آباد ہائیکورٹ ، فوادچودھری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدگی میں ملاقات کرانے کی اجازتNovember 27, 2023ویب ڈیسک0 آصف زرداری ، بینظیر کو بھی فیملی کیساتھ ملاقات سے روکا جاتا تھا، ایسے واقعات آپ کیلئے شرمندگی کا باعث بنتے ہیں ، جسٹس گل حسن اورنگزیب