اگر ہم جنوبی ایشیا میں امن و استحکام چاہتے ہیں تو مسئلہ کشمیر جیسی رکاوٹ کو دور کرنا ہو گا۔
بھارت کی جانب سے کنٹرول لائن پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا نتیجہ ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
جدید ترین ڈرونز کی قیمت چھ ارب ڈالر تک ہے اور یہ فرانسیسی رافیل طیاروں سے بھی زیادہ مہنگے ہیں
بھارت نے مقبوضہ وادی میں مزید دس ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
لیفٹیننٹ کرنل دھونی کشمیر میں 106 پیرا بٹیلین کے ہمراہ شورش زدہ علاقوں میں پیٹرولنگ، گارڈ اور مختلف پوسٹس پر ڈیوٹی کریں گے
23 سال قبل بھارت میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کشمیریوں کو اب بے گناہ قرار دے کر رہا تو کر دیا گیا لیکن ان کی زندگی، مستقبل اور خاندان سب اجڑ کر رہ گیا ہے۔
شکیل آفریدی کا درجہ پاکستان میں جاسوس کا ہے لیکن عافیہ صدیقی کے بدلے اس کی رہائی پر بات ہو سکتی ہے۔
عمران خان کے ’سیاسی تدبر‘ کے وہ بھی قائل ہوگئے ہیں جو ماضی میں ان کے بدترین مخالف رہے ہیں اورشاید نام سننا بھی پسند نہیں کرتے تھے۔
علاقے کے حالات سے دنیا کو بے خبر رکھنے کے لیے اپنے روایتی ہتھکنڈے کے طور پر انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل کردی ہیں۔
ایک ماہ کے دوران قابض افواج نے ریاستی طاقت کا اندھا دھند استعمال کرتے ہوئے 130 افراد کو شدید زخمی کیا۔
ضلع کشتواڑ میں کیشون سے ضلعی صدر مقام کی جانب جانے والی ایک منی بس اس وقت کھائی میں جا گری جب وہ ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی۔
مقبوضہ کشمیر کی طرح دس لاکھ مسلمانوں پر مشتمل ریاست راکھین میں انٹرنیٹ سروس ہی بند کردی ہے تاکہ دنیا کو علم ہی نہ ہوسکے کہ مظلوموں پر کون سے اور کیا مظالم ڈھائے جارہے ہیں؟
تدفین کے دوران شرکائے جنازہ نے بھارت مخالف اور آزادی کشمیر کے حق میں نعرے بازی بھی کی۔
بھارت کے مقبوضہ وادی کشمیر میں تعینات رہنے والے 435 فوجیوں نے گزشتہ 12 سال کے دوران خود کشیاں کی ہیں۔
حملے کے نتیجے میں پولیس انسپکٹر سمیت ایک مقامی شخص بھی زخمی ہوا ہے، جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے ایک حملہ آور مارا گیا














