پاکستان اور بھارت ایٹمی صلاحیت کے حامل ملک ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے بعد دونوں ملک جنگ کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں
عمران خان نے کہا کہ کیا مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا کی انسانیت مر گئی ہے ؟
عمران خان نے کہا کہ ہم اپنے شہدا اور غازیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ہمیں اپنے دلوں کو شہدا کی قربانیوں سے سرشار کرنا چاہیئے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 6ستمبرکی مرکزی تقریب جی ایچ کیوصبح ساڑھے8بجےہوگی ۔ میری درخواست ہےشہدا کی گلی اور محلوں میں ضرورجائیں۔
وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسرڈاکٹر جاوید اکرم نے مقبوضہ کشمیر جانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن میں فرسٹ سیکرٹری اشیش شرما سے ملاقات بھی کی ہے۔
کشمیری نوجوان کے سر کے ایکسرے میں چھرے لگنے کے متعدد نشانات واضح ہیں۔
انہوں نے یہ بات آج لاہور کی سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں شہباز شریف سے ہونے والی ملاقات کے موقع پر کہی ہے ۔
ایشیائی پارلیمانی کانفرنس کے اجلاس میں بھارت نے ایک بار پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ نے 333 پاکستانیوں کے اکاؤنٹس بلاک کر دیے تھے۔
وزیر اعظم عمران خان سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ نے ملاقات کی۔
دنیائے عرب کے دو اہم ترین وزرائے خارجہ آج اسلام آباد پہنچیں گے۔ فواد چودھری
اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔
میاں اسلم اقبال نے کہا کہ 6 سے 8 ماہ میں اعتراضات دور کرکے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کریں گے۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی فضائی حدود بند کرنے کا ابھی فیصلہ…
ایرانی وزیر خارجہ نے صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات سے خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گا۔














