وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے وزیراعظم عمران خان کا نام لئے بغیر کہا ’’آپ نے لوگوں کو روکا کہ ایل او سی پر نہ جائیں۔ ایسا بیان کیوں دیا گیاہے؟ ‘‘
پوری قوم آزاد کشمیر، مقبوضہ کشمیر اور پاکستان کا دفاع کرے گی۔ صدر آزاد کشمیر
جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے کہا کہ یہ جنگ مفادات کی ہے اور جن کی مفادات بھارت کے ساتھ ہیں وہ کبھی پاکستان کے ساتھ کھڑے نہیں ہوں گے۔
مشعال ملک نے کہا کہ پوری دنیا میں کشمیریوں کی آواز پہنچ رہی ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ ہونے والے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں نہتے مظلوم انسانوں کے مقدمے کو دنیا بھر کے سامنے پیش کریں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت کشمیری عوام کے مسائل سے مکمل طور پر لاتعلقی اختیار کیے ہوئے ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمیں صرف یہ ہی بتا دیا جائے مقبوضہ کشمیر میں موبائل سروس کیوں بند ہے ؟
بھارتی فوجی اپنی تفریح کے لیے نوجوانوں کو درندگی کا نشانہ بناتے ہیں، رووا شاہ
اکادمی ادبیات پاکستان کے لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور ملتان کے دفاتر میں بھی کشمیریوں سے اظہار ِ یک جہتی کے لئے اہل قلم کا اجتماع ہوا ۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہماری دنیا سے اپیل ہے ہندوستان کے ہٹلر کو روکا جائے ورنہ بہت نقصان ہو گا۔
مظفرآباد میں ’ وال آف وائلنس ‘بنادی گئی ہے جس پر بھارتی افواج کےمقبوضہ کشمیر کے عوام پر کئے گئے مظالم کی عکس بندی کی گئی ہے۔
قائمہ کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کی شدید مذمت کی۔
‘کل وزیراعظم عمران خان مظفرآباد جارہے ہیں کشمیر کے حوالے سے ان کا اہم پالیسی بیان وہاں آئے گا۔’
لائن آف کنٹرول عبور کرتے ہوئے بھارتی فوج کی گولیوں سےآزاد کشمیر شہری شہید بھی ہوئے ہیں۔
جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اپنی ناکامیوں کے بوجھ تلے دب رہی ہے۔














