کورونا وائرس کے دنیا کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں بھی تیزی سے پھیلنے کے خدشات کے پیش نظر جاری لاک ڈان کے دوران 4 جی کو بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے-
مقبوضہ کشمیر کے ڈومیسائل کے حصول کےلیے نیا قانون قابل مذمت ہے، عائشہ فاروقی
کشمیر سے انٹرنیٹ کی بندش کو فوری بحال کیا جائے تاکہ وہاں کورونا وائرس کی وجہ سے جاری صورتحال کا صحیح سے اندازہ لگایا جاسکے
پاکستان کو مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی جانب سے پابندیوں پر تشویش ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مقبوضہ وادی میں کورونا وائرس کے 29 مریض موجود ہیں، کے ایم ایس
کورونا کی وجہ سے کشمیریوں کی زندگیاں مزید خطرات سے دوچار ہوگئی ہیں، مخدوم شاہ محمود قریشی کا خط
وائرس سے متاثرہ مریض سرینگر اسپتال میں زیرعلا ج تھا جس کو شوگر، بلڈ پریشر اور موٹاپے کے امراض لاحق تھے، کشمیر میڈیا سروس
بھارتی حکومت مقبوضہ وادی میں کورونا وائرس کے حوالے سے تفصیلات فراہم کرے، دفترخارجہ
وقفہ سوالات کے دوران بھارتی دستور کے آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد حکومتی سفارتی کوششوں کی تفصیلات پیش کردی گئیں
کشمیری اس مسئلے میں بنیادی فریق ہیں، ان کی شمولیت کے بغیر حل ممکن نہیں ہے۔راجہ فاروق حیدر
غیر ریاستی افراد کو وادی میں زمین خریدنے کی طرف راغب کرنے کے لیے سرمایہ کاری کانفرنس کی تیاریاں شروع
وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ علم وتحقیق کے شعبے کو بھی مقبوضہ کشمیر کے حالات سے روشناس کرانے کی ضرورت ہے
ایران کے دارالحکومت تہران میں بھارتی سفارتخانے کے باہر طلبا اور سول سوسائٹی کے اراکین نے احتجاج کیا۔
پاکستان کے اقدامات سے ان کی مثبت سوچ نظر آتی ہے اور ہمیں امید ہے کہ بھارت بھی مثبت اقدامات کرے گا، ڈیبی ابراہمز
انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی قوانین دنیا کے ہر ملک پر لاگو ہوتے ہیں، انتونیو گوتریس














