مقبوضہ کشمیر میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش غیرقانونی ہے۔
شہید رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کے صاحبزادے تھے۔
اقوام متحدہ انسانی حقوق کے عہدیداروں نے بھارتی انسداد دہشتگردی قوانین کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان دنیا کے اہم فورمز پر بھارتی عزائم بے نقاب کرچکا ہے، وزیر خارجہ کا بیان
بھارتی افواج کا مقبوضہ کشمیر میں وحشیانہ ملٹری کریک ڈاوَن جاری ہے، ترجمان دفترخارجہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت نہ تھم سکی۔
مقبوضہ وادی کےعوام کی جبر کےخلاف مزاحمت کو دراندازی سے منسوب کرنا درست نہیں، عائشہ فاروقی
گزشتہ ماہ اپریل کے دوران پلوامہ، شوپیاں اور اننت ناگ میں 15 مختلف آپریشنز میں متعدد کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔
ضلع شوپیاں میں 2 نوجوانوں کو نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران شہید کردیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
کشمیریوں پربھارت کی ظالمانہ پابندیاں ختم ہونی چاہیے، امریکی سینیٹر
پاک فوج کے تمام دستیاب وسائل اس وبا سے نمٹنے کےلیےاستعمال ہو رہے ہیں۔ خدشہ ہےآنےوالے دنوں میں کورونا کی تعداد بڑھ سکتی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارتی عمل سے کشمیریوں میں خوف اور بے چینی پیدا ہوگئی ہے،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی
مقبوضہ جموں و کشمیر میں کورونا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہوگئی، کے ایم ایس
سابق نائب امریکی صدر جوبائیڈن زیادہ مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آگئے ہیں۔
ڈومسائل کے قانون میں تبدیلی بی جے پی حکومت کے اخلاقی دیوالیہ پن کی مثال ہے، ترجمان دفتر خارجہ














