وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میئر کا انتخاب براہ راست الیکشن کے ذریعے کیا جائے گاNovember 6, 2019ریحان سید0 وزیرِ اعظم کو اسلام آباد کیلئے تجویز کردہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام کے خد وخال پر بریفنگ دی گئی ۔