بلاول بھٹو مقامی حکومتوں کے نظام کو بااختیار بنائیں، ایم کیو ایمDecember 30, 2019ویب ڈیسک0 وفاقی حکومت کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں لیکن حکومت سے علیحدگی کا فیصلہ کسی کی خواہش پر نہیں کریں گے، ترجمان